Posts

Showing posts from May, 2024

61 اردو فنی شاعری

1: رات کو کچن میں چلے جاؤ برتن ایسے شور مچانے لگتے ہیں جیسے 😱😱 ان کی بہن کو چھیڑ دیا ہو  2: رات کو سونے سے پہلے ایک مچھر ضرور مار دیا کریں تاکہ باقی مچھر اس کے جنازے پر چلے جائیں اور آپ مزے سے سو جائیں  3: نیند آنکھیں بند کرنے سے نہیں آۓ گی 😂😂😂😝😝 وائی فائی بند کرنے سے آتی ہے  4: رات کو سونے سے پہلے ایک مچھر ضرور مار دیا کریں.... تاکہ باقی مچھر اس کے جنازے پر چلے جائیں اور آپ مزے سے سو جائیں.....  5: اگر آپ کو رات کو نیند نہیں آتی تو اپنی آنکھوں میں ایک ایک قطرہ ایلفی ڈال لیں نیند بھی اچھی آئے گی اور آنکھ بھی نہیں کھلے گی  6: اگر آپ کو رات دیر تک جاگنے کی عادت ہے تو چوکیداری کر لیں تاکہ آمدنی ہو جاۓ  7: سب کو اپنے عشق کی پڑی ہے 🤭 میرا ایزی لوڈ غلط نمبر پر چلا گیا ہے 😩 ہائے میں لٹ گئی 😭😭😭 😂😂🤭🤭🤭  8: امی بول رہی ہیں اگلے گھر جا کر میاں کو بھی ناشتے میں دو پوسٹ فرائئ اور ایک ابلا ہوا کمنٹ دینا 🌝⏰😂🙈😆 صبح بخیر  9: دو دوست جارہے تھے ان میں سے ایک بولتا ہے کہ میں نے کل ایک آدمی کو منہ پر چماٹ مارا ا...

اردو فنی جوکس

Image
 1:   بلینس کروانے جا رہا ہوں اگر کسی لڑکی کو ضرورت ہے تو بلا جھجک اپنا نمبر دے سکتی ہے 2:   آج کل بندہ غلطی سے گھر والوں کو تھوڑا ٹائم دینے بیٹھ جائے  تو سب سے پہلا سوال ہوتاہے بیٹاموبائل ٹھیک ہے نا؟؟؟؟  🤨🤔🤔 😄😄😄😄 3:   بس اتنا امیر ہونا ہے کہ جب غصہ آئے تو فون توڑ سکوں 4:   آج میرا انٹرنیٹ ایسے چل رہا ہے جیسے شادی میں دلہن لہنگا پکڑ کر چلتی ہے 5:   آج میں نے امی سے پوچھا کہ کامیاب زندگی کے لئے کیا کروں؟ ؟؟؟😌  امی نے بڑے پیار سے کہا۔۔۔۔۔😜😣😔  ایک بڑا سا پتھر لے اور موبائل توڑ دے😂😂