61 اردو فنی شاعری

1: رات کو کچن میں چلے جاؤ برتن ایسے شور مچانے لگتے ہیں جیسے 😱😱 ان کی بہن کو چھیڑ دیا ہو 


2: رات کو سونے سے پہلے ایک مچھر ضرور مار دیا کریں تاکہ باقی مچھر اس کے جنازے پر چلے جائیں اور آپ مزے سے سو جائیں 


3: نیند آنکھیں بند کرنے سے نہیں آۓ گی 😂😂😂😝😝 وائی فائی بند کرنے سے آتی ہے 


4: رات کو سونے سے پہلے ایک مچھر ضرور مار دیا کریں.... تاکہ باقی مچھر اس کے جنازے پر چلے جائیں اور آپ مزے سے سو جائیں..... 


5: اگر آپ کو رات کو نیند نہیں آتی تو اپنی آنکھوں میں ایک ایک قطرہ ایلفی ڈال لیں نیند بھی اچھی آئے گی اور آنکھ بھی نہیں کھلے گی 


6: اگر آپ کو رات دیر تک جاگنے کی عادت ہے تو چوکیداری کر لیں تاکہ آمدنی ہو جاۓ 


7: سب کو اپنے عشق کی پڑی ہے 🤭 میرا ایزی لوڈ غلط نمبر پر چلا گیا ہے 😩 ہائے میں لٹ گئی 😭😭😭 😂😂🤭🤭🤭 


8: امی بول رہی ہیں اگلے گھر جا کر میاں کو بھی ناشتے میں دو پوسٹ فرائئ اور ایک ابلا ہوا کمنٹ دینا 🌝⏰😂🙈😆 صبح بخیر 


9: دو دوست جارہے تھے ان میں سے ایک بولتا ہے کہ میں نے کل ایک آدمی کو منہ پر چماٹ مارا اور وہ میرے سامنے بولا بھی نہیں دوست نے پوچھا وہ کیوں؟ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 دوسرا دوست بولا وہ گونگا جو تھا 


10: کچھ لوگ بھی بڑے مزے کے ہیں ایک دفعہ ایک شخص نے ایک آدمی سے پوچھا بھائی ہسپتال جانا ہے تو اس آدمی نے کہا ویگن تھلے آ ایمبولینس آپے لے جاؤ گی 


11: ذائقہ الگ ہے ہمارے لفظوں کا 😋😀😀😋 نہیں یقین تو اسکرین چاٹ کر دیکھو 


12: آئ ایم بابا کی پرنسز اور امَی کی کام والی 


13: سارے ثبوت اور گھواہوں کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ اس گروپ میں مجھ سے زیادہ معصوم کوئی نہیں تالیاں 😂😛🤣😜😋🙈😍😅😝🤪 


14: ‏ایک لڑکی کو میں نے آئی لو یو کہا اور اُس نے آئی لو یو ٹو کہا ساتھ میں مہینے کا پیکج مانگا🙄😳 تے میں نے باجی کہہ کر بلاک کردیا بتائیں کیا میں شریف لڑکا ہوں 😇😇 


15: اس نے کہا میرے کانوں میں کچھ میٹھا بولوں 😜😜😜😂😂😂😂 میں نے بھی کہہ دیا گلاب جامن تے برفی 


16: آج کل کے لوگ پولیس والے کو دیکھ کر ایسے ماسک ٹھیک کرتے ہے جیسے پرانے زمانے کی بہوئیں سسر کو دیکھ کر گھونگھٹ ٹھیک کرتی تھی 


17: چاند دیکھنے کے لیے اپنی چھتوں پر ضرور جائیں مگر چاند آسمان ہی میں دیکھیں برابر والی چھت کے چاند کا کوئی اعتبار نہیں ہے 


18: ھم واحد لوگ ہیں جو خود کو یاد دلاتے رہتے ہیں کہ ہم زندہ قوم ہیں 


19: بابا جی کہتے ہیں تلوار سے زیادہ قلم کی اہمیت ہوتی ہے 😂😂😂😂😂😂😂😂 کیونکہ قلم سے ناڑا ڈالا جاسکتا ہے تلوار سے نہیں 


20: عرض کیا ہے ذرا غور فرمائیں جب دیکھا انہوں نے ترچھی نظر سے قسم خدا کی مدہوش ہو گئے ہم پر جب پتہ چلا نظر پرمانینٹ ترچھی ہے وہیں کھڑے کھڑے بےہوش ہو گئے ہم 


21: ڈاکٹر: جب کار ایک عورت چلا رہی تھی تو تمہیں سڑک سے دور ہٹ جانا چاہئے تھا مریض: کون سی سڑک؟ میں تو پارک میں لیٹا ہوا تھا 


22: لوگ کہتے ہیں آہستہ بات کرو دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں ٹھیک ہے لیکن منہ تو نہیں ہوتا سن بھی لیں تو بتا نہیں سکتیں 


23: اس نے کہا میرے کانوں میں کچھ میٹھا بولوں 😜😜😜😂😂😂😂 میں نے بھی کہہ دیا گلاب جامن تے برفی 


24: آج کل کے لوگ پولیس والے کو دیکھ کر ایسے ماسک ٹھیک کرتے ہے جیسے پرانے زمانے کی بہوئیں سسر کو دیکھ کر گھونگھٹ ٹھیک کرتی تھی 


25: چاند دیکھنے کے لیے اپنی چھتوں پر ضرور جائیں مگر چاند آسمان ہی میں دیکھیں برابر والی چھت کے چاند کا کوئی اعتبار نہیں ہے 


26: ھم واحد لوگ ہیں جو خود کو یاد دلاتے رہتے ہیں کہ ہم زندہ قوم ہیں 


27: بابا جی کہتے ہیں تلوار سے زیادہ قلم کی اہمیت ہوتی ہے 😂😂😂😂😂😂😂😂 کیونکہ قلم سے ناڑا ڈالا جاسکتا ہے تلوار سے نہیں 


28: عرض کیا ہے ذرا غور فرمائیں جب دیکھا انہوں نے ترچھی نظر سے قسم خدا کی مدہوش ہو گئے ہم پر جب پتہ چلا نظر پرمانینٹ ترچھی ہے وہیں کھڑے کھڑے بےہوش ہو گئے ہم 


29: ڈاکٹر: جب کار ایک عورت چلا رہی تھی تو تمہیں سڑک سے دور ہٹ جانا چاہئے تھا مریض: کون سی سڑک؟ میں تو پارک میں لیٹا ہوا تھا 


30: لوگ کہتے ہیں آہستہ بات کرو دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں ٹھیک ہے لیکن منہ تو نہیں ہوتا سن بھی لیں تو بتا نہیں سکتیں 


31: خالی جگہ پے ہاں یا نہیں پر کریں ا)۔۔۔۔۔۔۔ ہاں میں انسان نہیں بندر ہوں ب)۔۔۔۔۔۔۔۔میں ہی پاگل ہوں ج)۔۔۔۔۔۔۔مجھے پاگل خانے جانا ہے 


32: بہت سے بادام کھانے سے کیا ہوتا ہے بادام ختم ہو جاتے ہیں 


33: مسکراؤ کیونکہ تم کیوٹ ہو 😁💓😇😋🙈 ہنسو کیونکہ میں مزاق کر رہی ہوں 


34: تاج محل کو دیکھ کر شاہ جہان کا پوتا بولا 😁😁😝😝😂😂😂😂 آج ہمارا بھی بینک بیلنس ہوتا اگر دادا عاشق نا ہوتا 


35: آج بچپن کی سہیلی ملی روبرو ہوکر کچھ اس طرح روئے کہ میری ہنسی نکل گئی اس کی ناک کا غبارہ دیکھ کر 


36: بابا جی فرماتے ہیں تعلیم ہر کسی کا حق ہے زیادہ پڑھ کے دوسروں کا حق نہ ماریں


37: بچپن میں امی نے ایسی نظر اتاری تھی اب تک کسی (لڑکی) کی نظر نہیں پڑی مجھ پر


38: ان پڑھ: ایک ان پڑھ لڑکی کی شادی ایک پڑھے لکھے لڑکے سے ہوئی۔ ایک دن اس کا شوہر کھانا کھاتے ہوئے گلے میں نوالہ پھنسنے کی وجہ سے مر گیا، لڑکی اس کی موت پر رو رو کر کہہ رہی تھی۔ ہائے وے پانی وی نئیں منگیا بس واٹر واٹر کردا مرگیا


39: ‏جب آپ بہت زیادہ دکھی ہوں تو ایک عدد سبز مرچ🌶 لیں اور کھانا شروع کر دیں یقین کریں آپ اپنا بڑے سے بڑا دکھ بھی بھول جائیں گے


40: سوال : آپ چائے پینے کے لئے کس حد تک جا سکتے ہیں؟ جواب :میں تو اک دفعہ تو لڑکی دیکھنے چلا گیا تھا


41: ایک آدمی سڑک کراس کرتے ہوئے ٹرک سے ٹکر کھا کر بےہوش ہو گیا جب اسے ہوش آیا تو لوگوں نے پوچھا تم کو ٹرک دیکھائی نہیں دیا آدمی: دیکھائی دیا تھا پر اس پر لکھا تھا تو لنگ جا ساڈی خیر اے


42: لوگ اپنے جانو مانو کے مسیج ڈلیٹ کر کے سوتے ہیں اور میں کمپنی والوں کے


43: کسی لائف انشورنس کے نمائندے کے پاس دس منٹ بیٹھ جاؤ تو وہ یقین دلا ہی دیتا ہے 🙊😛😜😝😅😂😋 جینے سے زیادہ مرنے میں فائدہ ہے


44: سب سے زیادہ عزت مجھے میرے کپڑے دیتے ہیں جب بھی الماری کھولتا ہوں دو 3 کپڑے میرے پاؤں میں آ کر گرتے ہیں


45: پاکستانیوں کو ایک سگریٹ سے دوسری سگریٹ کو جلاتے دیکھ کر انگریزوں نے بلوٹوتھ متعارف کروایا


46: ‏کبھی صابن کے اشتہار میں مرد حضرات کو بھی شامل کر لیا کریں کیا ہم نہاتے نہیں یا ہماری جلد پر صابن جھاگ نہیں بناتا


47: جو شخص غربت سے تنگ آکر عامل بن جاتا ہے 😱😈😱😈😱😈 لوگ اس کے پاس روزگار کی تلاش میں جاتے ہیں


48: ایک دن ایک آدمی دکان پر آیا اور پوچھا آدمی: مسواک ہے دکاندار: نہیں ہے اگلے دن آدمی پھر آیا اور پوچھا مسواک ہے دکاندار: نہیں ہیں اور آب اگر آیا تو گولی مار دوں گا اگلے دن دوبارہ وہ آدمی آیا اور پوچھا بندوک ہے دکاندار: نہیں ہے ہن دس مسواک ہے


49: کسی کے پاس تمیز کا نمبر ہے .☎☎😂😁 سب کہتے ہیں تمیز سے بات کرو


50: رکشہ ڈرائیور: جی باجی کدھر جانا ہے 😹😸😹😹 لڑکی: مجھے ساجن کے گھر جانا ہے مجھے ساجن کے گھر جانا ہے


51: گاہک: بھئی آڑو کیسے دے رہے ہو...؟ پھل والا: ہاتھ سے اٹھا کر ترازو میں رکھتا ہوں اور شاپر میں ڈال کر دے دیتا ہوں.... اور پیسے لے لیتا ہوں....


52: جو شخص غربت سے تنگ آکر عامل بن جاتا ہے 😱😈😱😈😱😈 لوگ اس کے پاس روزگار کی تلاش میں جاتے ہیں


53: ایک دن ایک آدمی دکان پر آیا اور پوچھا آدمی: مسواک ہے دکاندار: نہیں ہے اگلے دن آدمی پھر آیا اور پوچھا مسواک ہے دکاندار: نہیں ہیں اور آب اگر آیا تو گولی مار دوں گا اگلے دن دوبارہ وہ آدمی آیا اور پوچھا بندوک ہے دکاندار: نہیں ہے ہن دس مسواک ہے


54: کسی کے پاس تمیز کا نمبر ہے .☎☎😂😁 سب کہتے ہیں تمیز سے بات کرو


55: رکشہ ڈرائیور: جی باجی کدھر جانا ہے 😹😸😹😹 لڑکی: مجھے ساجن کے گھر جانا ہے مجھے ساجن کے گھر جانا ہ


56: گاہک: بھئی آڑو کیسے دے رہے ہو...؟ پھل والا: ہاتھ سے اٹھا کر ترازو میں رکھتا ہوں اور شاپر میں ڈال کر دے دیتا ہوں.... اور پیسے لے لیتا ہوں..


57: ضرورت برائے فی میل ٹیچر جو مجھے ساری زندگی پڑھائے 😂😂😂 رہائش کھانا فری 😉


58: اگر زندگی سے بہت زیادہ پریشان ہو تو ایک لمبی سی رسّی لو اور اسے پڑی پر باندھ دو نا۔ نا۔ نا۔ نا۔ نا نا۔ نا۔ خودکشی نہیں کرنا ہے۔ بس اس کا جھولا بناؤ اور آرام سے جھولو۔۔۔😯😯😯 زندگی کے پَنگے تو ایسے ہی چلتے رہیں گے 😆😁😂😂


59: ہم ایک عمدہ قوم ہے اگست آے تو سب حب الوطن... رمضان آے تو پکے مسلمان.... جنگ کے حالات ہوں تو سب فوجی... کھیل ہو تو پوری قوم کھلاڑی... الیکشن ہوں تو سب سیاستدان... احتساب شروع ہو تو سب نیب بجٹ آے تو پوری قوم اکانومسٹ.. خبر آے تو سب تجزیا نگار... بیمار کو ملیں تو سب ڈاکٹر👷 لا محدود تجربا کار قوم😎 😂


60: میں ایک دم معصوم سا لڑکا ہوں 😊 جلیبی 🥨 کی طرح سیدھا اور مرچ 🌶️ کی طرح میٹھا 🍫😂😜


61: کسی جگہ زیادہ دیر رکنے سے عزت کم ہو جاتی ہے اب کرونا کو ہی دیکھ لو مارچ میں جو عزت تھی وہ اب کہاں ہے 😁🤭😁

Comments

Popular posts from this blog

اردو رات کی 30 شاعری

اردو فنی جوکس

اردو 25 وقت کی شاعری