اردو 25 وقت کی شاعری
1: یہ وقت کا تقاضہ ہے کہ تیری قدر نہیں
وہ بھی ایک دن روئے گا وقت کی مار سے
2: وقت نے ختم کر دیے سارے وسیلے شوق کے
دل تھا الٹ پلٹ گیا آنکھ تھی بجھ بجھا گئی
3: کسی نے پوچھا کہ کون اپنا ہے اور کون نہیں
جواب آیا اگر وقت اپنا ہے
تو سب اپنا ہے ورنہ کوئی نہیں
4: وقت ہمارا خراب چل رہا ہے
ورنہ ہم بھی کسی سے کم نہیں
ہمیشہ ہم اپنے آپ سے ہارے ہیں
دشمن میں اتنا دم نہیں
5: وہ مسکرایا ہی اتنے دن بعد ہے کہ ہم نے
اب اس کے کھلتے لبوں کا صدقہ نکالنا ہے
✍️🌹🌹✍️
6: اتنا رویا ہوں غم دوست ذرا سا ہنس کر
مسکراتے ہوئے لمحات سے جی ڈرتا ہے
7: دل میں طوفان ہو گیا برپا
تم نے جب مسکرا کے دیکھ لیا
8: تم ہنسو تو دن نکلے چپ رہو تو راتیں ہیں
کس کا غم کہاں کا غم سب فضول باتیں ہیں
9: مسکرا کر دیکھ لیتے ہو مجھے
اس طرح کیا حق ادا ہو جائے گا
10: جینے مرنے کا ایک ہی سامان
اس کی مسکان ہو گئی ہوگی
11: مسکراہٹ ہے حسن کا زیور
مسکرانا نہ بھول جایا کرو
12: جس کے خیال پر لبوں پہ تبسم آ جائے
ھاے کیا عالم ہو اگر وہ روبرو آ جائے
13: مسکرا کر دیکھ لیتے ہو مجھے
اس طرح کیا حق ادا ہو جائے گا
14: مسکرانا کبھی نہ راس آیا
ہر ہنسی ایک واردات بنی
15: اب اور اس کے سوا چاہتے ہو کیا ملاؔ
یہ کم ہے اس نے تمہیں مسکرا کے دیکھ لیا
16: وہ مسکرائے تو ہم اپنے ہوش گنوا بیٹھے
ہم ہوش میں آنے کو تھے وہ پھر مسکرا بیٹھے
17: میرے ہونٹوں پہ مسکراہٹ ہے
گرچہ سینے میں داغ رکھتا ہوں
18: یوں مسکرائے جان سی کلیوں میں پڑ گئی
یوں لب کشا ہوئے کہ گلستاں بنا دیا
19: ہماری مسکراہٹ پر نہ جانا
دیا تو قبر پر بھی جل رہا ہے
20: محفل میں لوگ چونک پڑے میرے نام پر
تم مسکرا دئے مری قیمت یہی تو ہے
21: جینے مرنے کا ایک ہی سامان
اس کی مسکان ہو گئی ہوگی
22: اے غم زندگی نہ ہو ناراض
مجھ کو عادت ہے مسکرانے کی
23: جس کی قسمت میں لکھا ہو رونا محسن
وہ مسکرا بھی دیں تو آنسو نکل آتے ہیں
24: وہ مسکرا کے کوئی بات کر رہا تھا شمارؔ
اور اس کے لفظ بھی تھے چاندنی میں بکھرے ہوئے
25: آنسوؤں سے بھیگی مسکراہٹیں
عجیب مگر بہت دردناک ہوتی ہیں
Comments
Post a Comment