اردو فنی جوکس
![]() |
1: بلینس کروانے جا رہا ہوں اگر کسی لڑکی کو ضرورت ہے تو بلا جھجک اپنا نمبر دے سکتی ہے
2: آج کل بندہ غلطی سے گھر والوں کو تھوڑا ٹائم دینے بیٹھ جائے تو سب سے پہلا سوال ہوتاہے بیٹاموبائل ٹھیک ہے نا؟؟؟؟ 🤨🤔🤔 😄😄😄😄
3: بس اتنا امیر ہونا ہے کہ جب غصہ آئے تو فون توڑ سکوں
4: آج میرا انٹرنیٹ ایسے چل رہا ہے جیسے شادی میں دلہن لہنگا پکڑ کر چلتی ہے
5: آج میں نے امی سے پوچھا کہ کامیاب زندگی کے لئے کیا کروں؟ ؟؟؟😌 امی نے بڑے پیار سے کہا۔۔۔۔۔😜😣😔 ایک بڑا سا پتھر لے اور موبائل توڑ دے😂😂

Comments
Post a Comment