اردو رات کی 30 شاعری

 1: ہم سوچتے ہیں رات بھر کروٹیں بدل کر۔۔ 😢🍁

وہ شخص اِتنا کیوں بدل گیا ہمیں بدل کر ۔۔💔



2: سب سو گئے خوشی خوشی اپنے حال دل سنا کر

اے خدا 

کیا میرا کوئی نہیں جو مجهے پوچهے کہ تم کیوں جاگ رہے ہو



3: تمہاری اور میری رات میں بس فرق اتنا نہیں ہے 

تمہاری سو کے گزری ہماری رو کے کے گزری ہے



4: رات کی چادر کو کفن سمجھ کر سونا 

نہ جانے صبح کس جہاں میں آنکھ کھلے 

رات کو دعا مغفرت مانگ لیا کرو 

نہ جانے پھر موقع ملے نہ ملے



5: وہی رات بھر تذکرہ تھا تمہارا

 وہی نیند بیٹھی رہی منہ بنا کے



6: ‏‎‎تاویل ہے وہ زوال کی راتیں کم بخت راتیں ہی تو ہیں 

بس اسی کا افسوس ہے کہ راتیں ہیں کہ راتیں ہی رہ جائے گی



7: اسی خیال سے آنکھیں تمام رات جلیں 

میں جاگتا ہوں اسے نیند آگئی ہو گی



8: اے رات تم تو آغوش محبت میں سو جایا کرو 

ہماری تو عادت ہے چاند کی رکھوالی کرنا



9: جسے بھلانے کا ہم کر کے عہد سوئے تھے

ہوئی جو رات وہی شخص خواب میں آیا



10: تیری یاد آئے تو نیند جاتی رہتی ہے

 خواب ٹوٹ جاتے ہیں اب بھی تیری آہٹ پر



11: رات اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے یااللہ آج رات ہم سب کو اچھے پیارے خواب آئے آمین یارب العالمین



12: رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گی

دیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے



13: سو جاو تمہاری نرم آنکھیں سرخ نہ ہو جائیں نیند سے

‏ہمارا کیا ہم تو لوگوں سے وفا کرنے کی سزا کاٹ رہے ہیں



14: میری سانس کا کیا بهروسہ کہاں ساتھ چهوڑ جائے 

میری ذات سے وابستہ لوگوں مجهے معاف کر کے سونا



15: رات پوری گزار دوں تیری خاطر 

اک بار تو کہہ تیرے بن نیند نہیں آتی



16: کسی دن ہم بھی ڈوب جائیں گے اس سورج کی طرح

پھر اکثر تجھے رلائے گا یہ رات کا منظر



17: اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو 


ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں 



18: یہ آرزو تھی کہ ہم اس کے ساتھ ساتھ چلیں 


مگر وہ شخص تو رستہ بدلتا جاتا ہے



19: گنگناتے راستوں کی دلکشی اپنی جگہ


اور ان سب کے درمیاں تیری کمی اپنی جگہ



20: میری محبت میں تیرا ساتھ ہو


میرے ہاتھوں میں تیرا ہاتھ ہو


بن جاؤں راہی میں تیرا ہم سفر


گر تیری راہوں میں میری راہ ہو



21: اس راستے پر جو گیا وہ لا پتا ہو گیا


قصہ سنا رہا تھا ایک بزرگ محبتوں کا



22: جو یقین کی راہ پر چل پڑےانہیں منزلوں نےبھی پناہ دی


جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا وہ قدم قدم پر بہک گئے



23: مت پوچھ کہ ہم ضبط کی کس راہ سے گزرے


یہ دیکھ کہ تجھ پر کوئی الزام نہ آیا۔۔



24: راستے کہاں ختم ہوتے ہیں زندگی کے سفر میں

 

منزل تَو وہی ہے جہاں خواہشیں تھم جائیں



25: بڑھنے لگے تھے ہم تو حقیقی عشق کی طرف

 

رستے میں کچھ حسینوں نے بھٹکا دیا ہمیں

                                           


26: کوئی ایسی راہ پہ ڈال مجھے ...


 جس راہ سے وہ " دلدار " ملے....


 کوئی تسبیح دم درود بتا ...؟؟


 جسے پڑھوں ۔۔ تو میرا یار ملے 



27: ہمارے درمیان جو اٹھ رہی تھی


وہ اک فاصلوں کی دیوار وہ اب پوری ہو گئی ہے



28: وہ دور بیت گیا جب تیرے بغیر ہمیں 


سارے شہر کے رستے اُداس لگتے تھے...



29: ‏ســـارے راســـتے میـں خـــود بــنا لــوں گـا


تــم نــے بــس میـرا ہـاتھ پــکڑ کـے چـلنـا ہــے



30: یوں توڑو رابطے مجھ سے یا چاہے راستے بدلو


بھُلا پھر بھی نہ پاؤ گے میرا امکان کہتا ہے

Comments

Popular posts from this blog

اردو فنی جوکس

اردو 25 وقت کی شاعری