اردو 35 شاعری
1: اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی 2: میں نے کہا درد دل کی دوا کوئی طبیب بولے مر جاو شاید آرام آ جائے 3: مت کیا کر اتنے گناہ توبہ کی آس پہ اے ابن آدم بے اعتبار سے زندگی ہے اس کا کوئی اعتبار نہیں 4: وفا کرنی موت سے سیکھو جو ایک بار اپنا بنا لے پھر کسی اور کا ہونے نہیں دیتی 5: ایک چاہت ہوتی ہے اپنوں کے ساتھ جینے کی ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے 6: اس بے بسی کے عالم میں دیکھو چلو کچھ تو اختیار میں ہے موت همدرد ہے میری دیکھو کتنے برسوں سے انتظار میں ہے 7: مت جانا ہم سے دور اتنا کہ وقت کے فیصلے پر افسوس ہو کیا پتا پھر کبھی تم لوٹ کر آؤ تو یہ جسم مٹی میں خاموش ہو💔 8: قبرستان کے باہر کہاں لکھا ہے کہ یہاں صرف بوڑھوں نے آنا ہے 9: دوافسر آپس میں لڑ رہے تھے *پہلا:* مجھے پتہ ہے تم کس کاحکم مانتے ہو اور کس کے اشاروں پہ چلتے ہو😘🤯 *دوسرا:* بیوی تک نہ جا میں بتا رہا ہوں🤭🤣😝 10: آج صبح گھر والوں نے پوچھا۔ بیٹا سردی کے لیے کیا چاہئیے! میں نے کہا دلہن۔ پھر اس کے بعد اب ہوش آیا 11: وہ قوم جو اقبال کی...