اردو 35 شاعری
1: اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
2: میں نے کہا درد دل کی دوا کوئی
طبیب بولے مر جاو شاید آرام آ جائے
3: مت کیا کر اتنے گناہ توبہ کی آس پہ اے ابن آدم بے اعتبار سے زندگی ہے اس کا کوئی اعتبار نہیں
4: وفا کرنی موت سے سیکھو
جو ایک بار اپنا بنا لے پھر کسی اور کا ہونے نہیں دیتی
5: ایک چاہت ہوتی ہے اپنوں کے ساتھ جینے کی
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے
6: اس بے بسی کے عالم میں دیکھو
چلو کچھ تو اختیار میں ہے
موت همدرد ہے میری دیکھو
کتنے برسوں سے انتظار میں ہے
7: مت جانا ہم سے دور اتنا کہ
وقت کے فیصلے پر افسوس ہو
کیا پتا پھر کبھی تم لوٹ کر آؤ
تو یہ جسم مٹی میں خاموش ہو💔
8: قبرستان کے باہر کہاں لکھا ہے
کہ یہاں صرف بوڑھوں نے آنا ہے
9: دوافسر آپس میں لڑ رہے تھے
*پہلا:* مجھے پتہ ہے تم کس کاحکم مانتے ہو اور کس کے اشاروں پہ چلتے ہو😘🤯
*دوسرا:* بیوی تک نہ جا میں بتا رہا ہوں🤭🤣😝
10: آج صبح گھر والوں نے پوچھا۔ بیٹا سردی کے لیے کیا چاہئیے!
میں نے کہا دلہن۔ پھر اس کے بعد اب ہوش آیا
11: وہ قوم جو اقبال کی شاعری سے کبھی نہ جاگی😂😂😂
4 فٹ کی جانو👸 انہیں ساری رات سونے نہیں دیتی😅😁
😁🤣🤣
12: بریکنگ نیوز😂😜
ملک بھر میں تیز بارش ۔
گروپ میں 9 لڑکیوں کا میکپ اترنے سے 65 لڑکے بےہوش۔😂🤣😂😂🤣
13: پیتل کے برتن کو کتنا بھی رگڑ لو
سونا نہیں بن سکتا ۔
یہ بات میں بیوٹی پارلر کے باہر لکھ آیا۔😝😂😂🤫
😜😎🥱
14: ڈاکٹر: آپ کے شوہر کو مکمل آرام کی ضرورت ہے یہ نیند کی گولیاں رکھ لے😂🙂🤦🏻
بیوی: یہ میں انہیں کس ٹائم دو
ڈاکٹر: یہ آپ نے کھانی ہے 🤦🏻💫😛
15: ڈاکٹر پھوپھو سے : منہ کھولیں
پھوپھو: تمھاری بیوی کا محلے والے مجید سے چکر ھے 😑🔪
😂😂😂😂😂
16: ایک مریض دوسرے سے: ڈاکٹر پرچی پر ایسا کیا لکھتے ہیں کہ صرف میڈیکل سٹور والے ہی سمجھ پاتے ہیں؟۔ دوسرا مریض: لکھائی تو سمجھ نہیں آتی لیکن مطلب یہی ہوتا ہے کہ میں نے لوٹ لیا ہے، اب تم بھی لوٹ لو!!!۔
17: پہلےموبائل
سکول لے جاتےہوئے ڈر لگتاتھا اب گھر بھول جاتے ہوئے ڈر لگتا ہے
18: دل عشق میں کم ڈوب پیارے
عشق میں جدائی زیادہ ہے ملنا کم
19: کاٹی نہ گئی مجھ سے ہجر کی یہ رات
پھر یوں ہوا کہ زہر پینا پڑا مجھے
20: ہوئی تیز دل کی دھڑکن جب کہا اس نے رو کر
مجھے یاد بھی نہ کرنا مجھے یاد بھی نہ آنا
21: سچا دوست ملنا بہت مشکل ہے 😄
میں اس لیے حیران ہوں تم لوگوں نے مجھے دھونڈ کیسے لیا 😀😀😀
22: کُچھ لڑکیاں گھر سے اتنا بڑا پرس لے کے نکلتی ہے
جیسے کسی کی مرغی اٹھانی ہو😂😂😂
23: وہ چاند 🌙🙈دیکھنے آیا تھا...
میرے بھائیوں نے تارے 🌌دیکھا دیے۔
24: وہ چائے کا شوقین لڑکا
میں کچن سے فرار لڑکی
25: جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں
ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے اور فوت ہوجائے😜😜😜😜
26: ڈھونڈ لیا تجھ سےملنے کا طریقہ 😜
ہم تیری گلی میں انڈے بیچے گے 🤣
27: عشق تو شغل بے بیروزگاجوانوں کا.....😏
جنکو نوکری نہیں ملتی وہ دل لگا لیتے ھیں😉
28: محبت ایک ایسا ڈرامہ ہے جسکی آخری قسط جسم ہے
جسم مل جائے تو ڈرامہ ختم😬😬😬
29: کیوں ہر شخص مجھے درد دے جاتا ہے
کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں
30: ایک آدمی نے ایک خاتون سے کہا تم کتنی خوبصورت ہو
خاتون نے کہا کاش تم بھی خوبصورت ہوتے
تو میں بھی تم سے یہی کہتی
آدمی نے کہا کوئی مسئلہ نہیں
میری طرح جھوٹ ہی بول دو
31: دنیا میں کبھی اچھے لوگوں کی تلاش میں مت نکلنا
کیونکہ میں ہمشہ گھر ہی ہوتی ہوں
32: ڈاکٹر نے عورت کے منہ میں تھرما میٹر رکھ کر منہ بند کرنے کو کہا
شوہر اپنی بیوی کو اتنی دیر خاموش دیکھ کر بولا
ڈاکٹر صاحب اے چیز کنے دی آندی اے
33: بابا جی کہتے ہیں کہ وزن کی ٹینشن نہ لیں
کیونکہ دفنانا تو رشتہ داروں نے ہی ہے
اس لیے تم صرف کھاتے جاؤ
34: یہ وہ واحد ملک ہے جہاں لڑکا بغیر آپریشن کے اپنا دل کئی لڑکیوں کو دے سکتا ہے
35: تمام دوست صبح اٹھ کر واک کریں اور پانی پیئں تاکہ گردے صاف رہیں کچھ دنوں تک گردہ بیچ کر بجلی کا بل دینا پڑے گا
Comments
Post a Comment