رات پر اردو کی 10 شاعری

 1. رات کو کچن میں چلے جاؤ 

برتن ایسے شور مچانے

لگتے ہیں جیسے 😱😱

ان کی بہن کو چھیڑ دیا ہو 



2. رات کو سونے سے پہلے ایک مچھر ضرور مار دیا کریں 

 تاکہ باقی مچھر اس کے جنازے پر چلے جائیں اور آپ مزے سے سو جائیں



3. نیند آنکھیں بند کرنے سے نہیں آۓ گی

 😂😂😂😝😝

وائی فائی بند کرنے سے آتی ہے



4. رات کو سونے سے پہلے ایک مچھر ضرور مار دیا کریں.... 

 تاکہ باقی مچھر اس کے جنازے پر چلے جائیں اور آپ مزے سے سو جائیں.....



5. اگر آپ کو رات کو نیند نہیں آتی تو اپنی آنکھوں میں ایک ایک قطرہ ایلفی ڈال لیں نیند بھی اچھی آئے گی اور آنکھ بھی نہیں کھلے گی



6. اگر آپ کو رات دیر تک جاگنے کی عادت ہے تو چوکیداری کر لیں تاکہ آمدنی ہو جاۓ



7. ہفتے میں دو اتوار ہونے چاہہے ۔ ایک سونے کے لیے اور ایک گھومنے کے لیے 😁😁



8. دو سست آدمی کمبل اوڑھ کر سو رہے تھے تبھی ایک چور آیا اور کمبل لے کر بھاگ گیا پہلا سست پڑے پڑے بولا پکڑو پکڑو دوسرا سست رہنے دے جب تکیہ لینے آۓ گا تب پکڑ لیں 



9. جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے😉😉 اسلئے ہم سوتے بھی لیٹ ہیں اور اٹھتے بھی لیٹ ہیں 😆😆



10. چھوٹی سی تو زندگی ہے 

اس میں بھی صبح جلدی اٹھا دیتے ہیں ۔۔۔۔

😂🤣🤣😂😂

Comments

Popular posts from this blog

اردو رات کی 30 شاعری

اردو فنی جوکس

اردو 25 وقت کی شاعری