شادی پر 11 شاعری
1. نیکی کر کے ایسے بھول جاٶ
جیسے شادی کر کے لوگ
مسکرانا بھول جاتے ہیں
2. امی بیٹا بریانی کھا لو
بیٹا امی مجھ سے اُس کے بغیر کھائی نہیں جاتی
امی نے جوتی اتار لی کس کے بغیر
بیٹا رائتے کے بغیر
3. ایک عورت اپنی پڑوسن سے کہہ رہی تھی تجھے معلوم ہے
بیس سال تک میری کوئی اولاد نہیں ہوئی
پڑوسن حیرانی سے پھر تو نے کیا کیا ؟
عورت پھر میں اکیس سال کی ہوئی تو میرے پاپا نے میری شادی کر دی پھر جا کہ منا ہوا
پڑوسن کھڑے کھڑے بیہوش ہو گئی
4. کہتے ہیں شادی کرو گے تو پتہ چل جائے گا
😯😉 😯😉
اب شادی کراتے نہیں تو کیسے پتہ چلے گا
5. غریبوں کا پرپوز کرنے کا طریقہ
ویلی پھیردی رہندی کسی غریب دے کم آجا
😂😂😂😂😂
6. یار ہم نے سنا ہے جوڑے آسمان میں بنتے ہیں
لگتا ہے میرا جوڑا ساتویں آسمان میں بن رہا ہے
7. شادی کے بعد لڑکیاں شکر ہے شادی ہو گئی اب میں اپنے شوہر کے ساتھ روز آؤٹنگ پہ جاؤں گی مزہ آۓ گا اوہ یہ لڑکے
شکر ہے سنت پوری ہو گئی
اب پوری جان لگا کہ امت مسلمہ میں اضافہ کروں گا
😁 😜😜😁😁😂
8. جس دن میں نے اپنی شادی کا اعلان کر دیا نا
تو واٹسیپ پے خود کشیاں ہوں گی خود کشیاں
😂😂
9. کہتے ہیں شادی کرو گے تو پتہ چل جاۓ گا
😯😉 😯😉
اب شادی کراتے نہیں تو کیسے پتہ چلے گا
10. اگر پہلی بیوی شک کرے تو اس کے شک کو حقیقت میں بدل دو
اور دوسری شادی کر لو
پھر دوسری سے پوچھو
تینوں وی شک اے
11. ڈٸیر فیوچر ہسبنڈ حق مہر سے کچھ ادھار مل سکتا ہے
ہاتھ تھوڑا تنگ چل رہا ہے
Comments
Post a Comment