اردو فنی 15 شاعری

 1. اس نے کہا میرے دل میں تیرے لیئے کوئی جگہ نہیں

میں نے کہا دماغ میں رکھ لو وہ بھی تو خالی ہے



2. دل سے دل لگا کر تو دیکھو کوئی اچھا دوست بنا کر تو دیکھو لوگ اٹھ اٹھ کر گلے ملے گے تم سے ایک بار اچھے صابون سے نہا کر تو دیکھو



3. ‏کتابوں سے حوالہ دوں یا تم کو سامنے رکھ دوں

وہ مجھ سے پوچھ بیٹھے ہیں نمونہ کس کو کہتے ہیں



4. ایک چیونٹی کے ہاں ایک ہاتھی کا رشتہ آیا لیکن چیونٹی نے رشتہ ٹھکرا دیا کسی نے وجہ پوچھی تو جواب آیا کہ لڑکے کے دانٹ باہر ہیں



5. گھر میں رہنا نہیں اتنا آسان

بس اتنا سمجھ لیجے

طعنوں کا ایک دریا ہے 

اور ہمیں بے شرمی سے پار کر کے جانا ہے



6. شوہر اگر میرے ہاتھ میں حکومت ہو تو میں ملک کی تقدیر بدل دوں

بیوی پہلے شلوار تو بدل لو صبح سے میری پہن کر گھوم رہے ہو

ہا ہا ہا



7. میری امی مجھے اتنا پسند کرتی ہیں کہ بار بار یہ کہتی ہیں کہ خدا تم جیسی اولاد کسی کو نہ دے

ہائے اتنا پیار

😁😂😂😜



8. اجازت ہو تو تمہیں جی بھر کے دیکھ لوں 

😅عرصہ ہوا تمہارے جیسا بل بتوڑا نہیں دیکھا😜😛



9. جب بندہ اپنے آپ کو بیس سال کی عمر میں خوبصورت سمجھتا ہے تو نادرا والے اس کو آئینہ دیکھا دیتے ہیں

 🤣🤣🤣🤣😜😜😜



10. ایک تو امی جوتی سے مارتی تھیں

اوپر سے کہتی تھیں اٹھا کر بھی لاؤ 😂

بھلا یہ بھی کوئی بات ہوئی



11. اچھی باتیں اس لیے میں نہیں کرتا

😇😂😇😂

لوگ کہتے ہیں ایڈا تو حاجی




12. اجازت ہو تو تیرے چہرے کو جی بھر کے دیکھ لوں 

مدت ہوئی بل بتوری نہیں دیکھی



13. عظیم ترین بے عزتی ہوتی ہے جب آپ کسی کو ہاتھ اٹھا کر سلام کریں

😎😂😂😳🤓

اور وہ کسی اور کی طرف دیکھ رہا ہو



14. شاعر: بہت جدا ہے اوروں سے میرے درد کی کیفیت

زخم کا کوئی نشان نہیں، درد کی کوئی انتہا نہیں 

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

مجمع سے آواز آئی 

بواسیر



15. رشتے دار انکل:اور بیٹا زندگی میں کیا کرو گے؟

میں👨:کچھ بھی کر لوں گا انکل،لیکن کسی کے گھر جا کر ایسے سوال بالکل نہیں کرو گا😶😶

Comments

Popular posts from this blog

اردو رات کی 30 شاعری

اردو فنی جوکس

اردو 25 وقت کی شاعری